شیشی ۔۔۔۔۔ کے اندر وار سے ۔۔۔۔۔ دہانے پر پھکنے کا ایک بڑا مہین ٹکڑا بندھا ہو۔
(۱۷۹۹، بحر حکمت ، پادری پرکنس ، ۱۳)
خط کے تہہ کرتے وقت اس بات کا لحاظ رکھو کہ جس صفحے سے خط شروع ہوتا ہے وہ اندر وار رہے۔
(۱۹۲۴، انشاے بشیر ، ۱۵)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .