بادشاہ زادے کے تخت کے اوپر جڑاؤ شامیانہ (استادہ ہے) کہ ہر ایک جواہر اس کا آبدار ، بے جرم و بیش قیمت ہے .
(۱۷۴۶ ؟ ، قصۂ مہر افروز و دلبر ، ۱۷۰)
زباں ہو بند اناالحق نہ بند ہو منصور
ہمارے جسم کی پڑ جائے چوبِ دار میں روح
دار (امر ہے داشتن = رکھنا سے) آبدار ، آئینہ دار .
(۱۹۲۱ ، وضع اصطلاحات ، ۸۵)
دار (امر ہے داشتن - رکھنا سے) دعوے دار ، دامن دار ، دھار دار .
(۱۹۷۰ ، اردو مترادفات ، ۱۴۸)