یوں تو کی دار مدار اوس نے بظاہر اکثر
لپک کرتی ہے بھلا دل میں کہیں پند اثر
ہوا پر حیوانات اور نباتات کی زندگی کا خاص کر دار مدار ہے .
(۱۸۹۱ ، کسانی کی پہلی کہانی ، ۱ : ۵)
تجارت کے قافلے جن پر اصل میں ... معاش کا دار مدار تھا غیر مامون تھے .
(۱۹۱۴ ، سیرۃ النبی ، ۲ : ۴)