بہم کڑ کڑائیں کہ زمانہ خراب جا رہا ہے، ایسا نہ ہو کہ کچھ ان پر بن جائے.
(۱۹۲۸، پس پردہ، ۱۱۸)
۲. تباہ ہونا، برباد ہونا.
غیر صحبت مل کے مت تو ہی شراب
آدمی اس طرح جاتا ہے خراب
(۱۸۳۳، آبرو (اردو، جنوری، ۱۹۳۰، ۱۴۰))
اسی کے کرتوتوں تو خراب گئی ہے.
(۱۸۸۹، سیر کہسار، ۱ : ۸۰)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .