اب وے دونوں کہاں ہیں؟. کہا ”شہر کے باہر ننگے منگے خراب خستہ بیٹھے ہیں“.
(۱۸۰۶، باغ و بہار، ۱۴۱)
خراب و خستہ و بے آبرو نظر آئے
جو اہلِ ظرف تھے ، خالی سو نظر آئے
(۱۹۸۳، بے نام، ۱۶۷)
۲. آوارہ ، بے دین.
نوح پیغمبر کا بیٹا، بری صحبت میں بیٹھا، خراب خستہ ہوگیا.
(۱۹۰۱، راقم عقدثریریا، ۱۸۸)
[ خراب + و (عطف) + خستہ (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .