رَجُل
ُ الْجَوزا
(--- ضم ل ، غم ا ، سک ل ، و لین)
امذ
دو سِتارے جو سب سے زیادہ روشن ہیں اور اپنی جگہ تبدیل کرتے رہتے ہیں نیز بارہ آسمانی بُرجوں میں سے تیسرے بُرج کی شکل .
کُچھ سِتاروں کے نام یونانیوں نے رکھے تھے . . . مثلاً قُطب تارہ. . . رَجُلُ الْجَوزا ، ابطل الجوزا ، سہیل ، فم الحوت ، سماک ، رامح ، اخرالنہر ، نسر واقع وغیرہ وغیرہ.
(۱۹۴۷، جدید معلوماتِ سائنس ، ۱ : ۵۵).
[ رجل + رک : ال (ا) + جوزا (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .