سرزمین ہند میں کوئی رجلِ رشید ہے جو پُوچھے کہ ہندوستان کے عوام کے لئے تمہارا مشورہ کیا ہے.
(۱۹۴۱، آبِ رفتہ ، ۸۸).
حلقے میں کوئی ایک ’’ رجلِ رشید ‘‘ بھی ایسا نہیں جو مولانا موصوف کو اس ’’ گناہ بے لذّت ‘‘ سے باز رکھ سکے.
(۱۹۷۳، جماعت اسلامی عوامی عدالت میں ، ۱۴۱).