سُنا ہے سین٘تیس سِتارے اس صورت میں داخل ہیں ایک اُن میں کا قدرِ اوّل میں ہے اُس کا رجل القنطورس کہتے ہیں.
(۱۸۴۵، مطلع العلوم (ترجمہ) ، ۳۳۹).
روشنی کو قریب ترین سِتارے رجل القنطورس (جو اس ملک کے جانب جنوب بہت دُور ہونے کے سبب نظر آنا مشکل ہے) زمین تک پہنچنے میں ۴ ۲/۱ سال درکار ہیں.
(۱۹۶۱، مہ و انجم ، ۴۱).