(شرع) جب کوئی بچّہ ماں کے سِوا کسی اور عورت کا دودھ پیتا ہے تو وہ عورت اس کی ماں بن جاتی ہے اس عورت کے ساتھ اور اس کی بیٹیوں ، بہنوں وغیرہ کے ساتھ نکاح اس لڑکے کے لیے حرام ہوجاتا یے شرعی اصطلاح میں اس کو حرمت رضاع کہتے ہیں .
( اسلامی انسائیکو میڈیا ، ۷۷۲ ).