عزّت کرنا ، آؤ بھگت کرنا ، تعظیم کرنا ، تکریم سے پیش آنا .
اس نے کلاونت کو فن موسیقی میں طاق دیکھا حرمت کر کے بلا کر بٹھایا .
( ۱۸۸۲، طلسم ہوشر با ، ا : ۲۲۵ ).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .