وہ شام جس كی كبھی صبح نہ ہو؛ (كنایۃً) انتہائے زماں ۔
نہ گیسو كا مثل اور نہ رخ كا بدل
وہ شامِ ابد ہے یہ صبحِ ازل
( ۱۸۹۳، كلیات نعت محسن ، ۱۵۷) .
خالی نہ ہمیں غم سے ملا ایک بھی لحظہ
لے شامِ ابد دیكھ چكے صبحِ ازل تک
(۱۹۲۴، كلیاتِ حسرت موہانی ، ۲۱۷) .
[ شام + ابد ( رک ) ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .