( تاریخی ا ُصول پر )


شام كے مُرْدے كو / كا ، كَب تَک/ كَہاں تَک ، روئے شیون كریں کہاوت  

عمر بھر كے جھگڑے كی كہاں تک شكایت كی جائے ۔
۲۔ ہندو اپنے مردے كو شام كو آگ نہیں دیتے، صبح چلاتے ہیں ۔
( نوراللغات ) .