کسی غرض سے میل جول بڑھانا، غرضمندانہ تعلق پیدا کرنا.
بلادِ روم سے واپس آیا تو ثابت سے دوستی گانٹھ لی.
(۱۹۴۳، تاریخ الحکما (ترجمہ)، ۱۷۶)
وہ غیر ملکی صحافیوں سے دوستیاں گانٹھنے اور انہیں غلط معلومات مہیا کرکے ان کے ذہن مسموم کرتے رہتے ہیں.
(۱۹۷۱، تعلقات عامہ، ۲۲۶)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .