( تاریخی ا ُصول پر )


دوسْتی روٹی (ومج، سک س، ومج) امث  

دوستی روٹی یعنی دو پیڑی روٹی، دو پیڑوں کے درمیان میں گھی لگا کر پکائی ہوئی روٹی جو بعد میں ایک کی دو دو کرلی جاتی ہیں، جڑواں روٹی.
(فرہنگ آصفیہ؛ تاج اللغات )