مال کو برآمد کرنا ، باہر کسی دوسرے شہر یا ملک کو اپنا تجارتی مال بھیجنا.
ممالک غیر کو دساور بھیجتے ہیں جس کی کُل قیمت ڈیڑھ کروڑ سالانہ کے قریب ہے.
(۱۹۲۴، جغرافیۂ عالم (ترجمہ) ، ۱ : ۱۶۵).
بنگال سے شکر نہ صرف دساور بھیجی جاتی تھی بلکہ برصغیر کے دوسرے حصّوں میں بھی اس کی بہت کھپت تھی.
(۱۹۷۵ ، شاہراہِ انقلاب ، ۳۰).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .