حتیٰ کے انڈے مرغی دساور بھی چڑھتے ہیں.
(۱۸۹۷، سیرِ پرند ، ۲۰۲).
کلکتہ میں اس کے (جیوٹ کے) متعدد کارخانے موجود ہیں ، پھر بھی ۳۱ کروڑ روپیہ کا جیوٹ ہر سال باہر جاتا ہے اور ۲۸ کروڑ روپے سالانہ کی مصنوعات بھی دساور چڑھتی ہیں.
(۱۹۲۴، جغرافیۂ عالم (ترجمہ) ، ۱ : ۱۶۴).