( تاریخی ا ُصول پر )


دَسْتْخَط (فت د ، سک س ، ت ، فت خ ) .) امذ  

۰۱ کسی بات کی منظوری ، اقرار یا ثبوت وغیرہ کے لیے تحریر کے آخر میں یا حاشیہ پر اپنے ہاتھ کا لِکھا ہوا اپنا نام ، نام کا اختصار یا کوئی اور مقررہ نشان .
۰۲خود اپنے ہاتھ کی تحریر ( جس کے آخر میں ضرورتاً اپنے دستخط یا مہر وغیرہ بھی ثبت کردی گئی ہو ) ؛ دستخطی حکم .
۰۳( کتابت ) خطّاط یا کاتب کی اپنے ہاتھ کی لِکھت یا تحریر پر .
( ا پ و، ۴ : ۲۰۵ ) .
۰۴ ( مجازاً ) داڑھی .