جس روز بادشاہ زادہ شجاع الشمس تولد ہوا ، بادشاہن ( مظفر شاہ ) نے منادی کی تھی کہ جتنے لڑ کے آج شہر میں تولد ہوئے ہوں اُن کے اِسموں کی فہرست لکھ لاؤ ہر ایک کا درماہہ دستخط کیا جاوے .
( ۱۷۹۲، عجائب القصص، ( شاہ عالم ) ، ۸۱ ) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .