شاہ نے اس عرضی کی پُشت پر دستخط کیا کہ مال اس سوداگر کا اس وقت حلال ہے .
( ۱۸۲۴، سیرِ عشرت ، ۲۰ ) .
حضور حکم دیتے تھے اہلِ قلم دستخط کرتے تھے .
( ۱۸۶۶ ، جادۂ تسخیر ، ۳۱ ) .
درماہ پیش قرار دستخط کریں اس لئے کہ اگر کوئی خبروں کے پہنچانے یا لکھنے کے احوال سے مطلع ہوجاوے تو رومیوں کے لالچ سے پُھسلا نہ سکے .
( ۱۸۰۳ ، گنجِ خوبی ،۱۶۱ ) .