معاہدۂ تاشقند کے بعد ... شاستری جی اور صدر ایوب کے دستخط ہوئے .
( ۱۹۶۸ ، مہذب اللغات ، ۵ : ۲۱ ) .
حساب کی فرد تیار ہو کر حضور خاص میں گُزری اور دستخط ہوئی .
( ۱۸۲۳ ، حیدری ، مختصر کہانیاں ، ۱۲۵ ) .
شاہ صاحب - مرحبا - ( پھر قہقہہ لگا کے ) بابا جان فقیر کیا اپنے پاس سے دے گا ... خزانۂ غیب سے آپ کے لئے پچاس روپیہ روز دستخط ہوئے ہیں .
( ۱۹۰۰، ذات شریف ،۹۹ ) .