اگر نیا دستورِ اساسی ایسا بن گیا کہ اس میں اسمبلی کو حقیقی آزادی مل گئی تو میں بھی اس میں شریک ہوجاؤں گا .
( ۱۹۳۰ ، خطوطِ محمد علی ، ۲۴۲ ) .
دراصل دستورِ اساسی کے اجرأ کے بعد ... متوسط طبقے میں سیاسی بیداری پیدا ہوچکی تھی .
( ۱۹۶۷ ، اردو دائرہ معارفِ اسلامیہ ، ۳ : ۶۵۶ ) .