دَسْتُُور
ال٘مُعَظَّم
(--- ضم ر ، غم ا ، سک ل ، ضم م ، فت ع ، شد ظ بفت ) .)
امذ
رک : دستورِ اعظم .
سب نے عرض کی اس میں اہتمام کیجئے دستور المعظم کی معرفت عرضداشت دیجئے .
( ۱۸۶۶ ، جادۂ تسخیر ،۳۰ ) .
[ دستور + رک : ال ( ۱ ) + معظم ( رک ) ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .