۱. وہ شخص جو راہِ خدا میں جہاد کرتا ہوا مارا جائے .
اے صاحب تم اگر کوئی شہید مرد اہلِ درد ہو تو مجکو اپنی تیغِ خوف سے نہ شہید کرو.
(۱۸۱۴، نورتن، ۷۹) .
۲. (کنایۃً) گھوڑا
(نوراللغات؛ مہذب اللغات) .
[ شہید + مرد (رک) ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .