اور وہ زن٘گ خوردہ ہو کر اُتر جائے گی ... سارا لوہا زن٘گ کا بُرادہ ہو جائیگا.
(۱۸۹۰ ، جغرافیۂ طبیعی ، ۱ : ۵۶).
زن٘گ خوردہ مشینری کب تک کام دے سکتی ہے.
(۱۹۱۵ ، فلسفۂ اجتماع ، ۲۱۵).
بہرحال زنگ خوردہ اسکریپ ہو یا کچّا لوہا ، بھٹّی میں پڑ کر اسٹین لیس اسٹیل بھی تو بنتا ہے.
(۱۹۸۶ ، انصاف ، ۱۷۹).