ضَبْط
ِ بالْعَکْس
(کس صف(--- کس ب ، غم ا ، سک ل ، فت ع ، سک ک)
امذ
جوابی روک یا بندش . یہ توازن بناوٹ کے لحاظ سے ... کئی ایک انڈو کرائن غدود پر ہارمون کے ضبطِ بالعکس Reciprocal Control کی صورت میں بھی دیکھا جاتا ہے .
( ۱۹۶۳ ، ماہیت الامراض ، ۱: ۱۱) .
[ ضبط + ب (حرف جار) + رک : ال (ا) + عکس ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .