آج جو عجائب پرستی ... ایک خاصہ بن گئی ہے انہیں کی روایات اور منقولات کی بدولت ہے.
( ۱۹۰۴ ، مقالات شبلی ، ۱ : ۳۳ ).
انسان کی عجائب پرستی اس قدر بڑھی ہوئی تھی کہ وہ کسی چیز میں اُس وقت تک کوئی صداقت ، کوئی بزرگی تسلیم ہی نہ کر سکتا تھا جب تک وہ فوق الفطرت نہ ہو .
(۱۹۷۲ ، سیرتِ سرورِ عالمؐ ، ۱ : ۱۰۸).