ایک عظیم الشان مدرسہ قائم کیا تھا جس کے ساتھ ایک عجائب خانہ بھی تھا جس میں تمام دنیا کے نوادر موجود تھے.
(۱۹۰۷ ، شعر العجم ، ۱ : ۵۸).
انگلستان کے عجائب خانوں میں وہ آلات دیکھے جن سے انسان کا جسم دونوں سروں سے کھینچا جاتا ہے.
(۱۹۸۴ ، مقاصد و مسائل پاکستان ، ۱۴۴ ).