جراثیم جب انسانی جسم میں داخل ہوتے ہیں تو ان سے بچاؤ کے لیے جسم کیمیائی ضد اجسام (Antibodies) تیار کرتا ہے ۔
(۱۹۶۷ ، ببیادی خردحیاتیات ، ۳۱) ۔
بعض ضد اجسام (اینٹی باڈیز) کی صورت میں ہمیں امراض سے تحفظ دیتی ہیں ۔
(۱۹۸۷ ، جنگ ، کراچی (مڈویک میگزین) ، ۲۱ اکتوبر ، ۱۰) ۔