ہر بیماری کے نامیاتی عصبیے کی شکلی ، خلوی ، کشتی ، ضدآوری اور حیات کیمیائی خصوصیات سے بحث کی گئی ہے ۔
(۱۹۶۹ ، امراضی خرد حیاتیات (پیش لفظ) ، ۱ ) ۔
[ ضد آور + ی ، لاحقۂ نسبت ] ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .