(حدیث ؛ علمِ رجال) روایت کرنے والا جس کا قول صادق ہو ، سچّا راوی.
عبدالرحمٰن بن جبیر بن نفیر ، کہا ابو ذرعہ اور نسائی نے ثقہ ہے اور کہا ابو حاتم نے صالح الحدیث اور ذکر کیا اوس کو ابن حبان نے ثقات میں.
(۱۸۶۷ ، نورالہدایہ ، ۱ : ۱۴۷).
[ صالح + رک : ال (۱) + حدیث (رک) ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .