صالِح
ُ الزِّراعَت
(--- ضم ح ، غم ا ، ل ، شد ز بکس ، فت ع)
صف
قابلِ کاشت ، پیداوار کے لائق.
تجویز اور تخمینہ اور مقدار اراضی بنجر ، صالح الزراعت.
(۱۸۴۹ ، کتبا الآغاز ، ۳۵۲).
[ صالح + رک : ال (۱) + زراعت (رک) ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .