( تاریخی ا ُصول پر )


صالِح ُ الْکَیمُوس (--- ضم ح ، غم ا ، سک ل ، ی لین ، و مع) صف  

وہ غذا جس سے اچھا کیموس پیدا ہو ، جس سے معتدل اور صالح خون پیدا ہوا.