ادنیٰ درجے کی چیز چرانے والا ، اُچکا ، اٹھائی گیرا ۔
ہو یہ کتوال تو وہ مانے زور
یہ تو مچھر کی جھول کا ہے چور
(۱۷۸۰ ، سودا ، ک ، ۱ : ۳۷۸) ۔
ہے غرض صحبت اپنی اس کے زور
وہ تو مچھر کی جھول کا ہے چور
(۱۸۱۰ ، میر ، ک ، ۱۳۷۱) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .