مہم چلا کر مچھروں کو مارنا ، مچھروں کا صفایا کرنا ، مچھروں کی ا فزا ئش روکنا ۔
سندھ کے سینیر صوبائی وزیر ۔۔۔۔۔ نے ۔۔۔۔۔ مچھر مار مہم کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ۔
(۱۹۹۵ ، جنگ ،کراچی ، یکم نومبر ، ۴) ۔
] مچھر (رک) + مار (مارنا (رک) کا امر) + مہم (رک) [ ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .