جنگی جہازوں میں فوج اور توپیں اور گولہ باروت ہوتا ہے .
(۱۸۶۹، رسالہ چند پند ، ۴۲) .
مولوی صاحب اگر ایک شعر پڑھتے تو میں دو پڑھنے کو تیّار ہو جاتا، غرض جب فریقین اپنا ہندوستانی گولہ باروت ختم کر چکے تو یورپ ... کے شعراء اور فلسفیوں کے مقولوں کا نمبر آیا .
(۱۹۲۸، مضامین فرحت ، ۱ : ۳۵) .