گولیوں اور بارود وغیرہ جو توپ ، رائفل اور دوسرے آلاتِ حرب میں استعمال کی جائی ہیں.
جدید آلات جنگ ... گولہ بارود سے ان کی پہاڑیاں پھر سرمہ ہوتے ہوتے کچھ دن کے لیے بچ جائیں گی .
(۱۸۹۸، انتخاب فتنہ ، ۵۵) .
اسے معلوم تھا کہ محبِ وطن افراد کے پاس کتنا گولہ بارود ہے .
(۱۹۸۸، تذکرۂ استخبارات ، ۲۳) .
[ گولہ + بارود (رک) ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .