مُسْتَقْبِل
بَعِید
(کس صف نیز بلا اضا(۔۔۔فت ب ، ی مع)
امذ
بعد میں آنے والا وقت ، آیندہ زمانہ جو ابھی دور ہو
مستقبل بعید میں جب انسان کا دماغ زیادہ تربیت یافتہ ہو جائے گا ۔۔۔۔۔ کوئی قطعی حکم نہ لگا سکے گا ۔
(۱۹۹۵ ، نگار ، کراچی ، جنوری ، ۷۷)
[ مستقبل + بعید (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .