( تاریخی ا ُصول پر )


گَرْما زَدَگی (--- فت ز ، د) امذ  

پرندوں کی ایک بیماری جس میں گرمی کے سبب جانور کثرت سے پانی پیتا ہے اور دوپہر کے وقت شدت کی کرب اور تڑپ ہوتی ہے ، شدت گرما کا اثر ، لُو لگنا.