( تاریخی ا ُصول پر )


قِبْلَہ نُما (--- ضم ن) صف  

ایک آلہ جس کے وسیلے سے قبلے کی سمت معلوم کرتے ہیں اس میں ایک پرزہ لگا ہوتا ہے جس کا رخ قبلے کی جانب ہوتا ہے اور خفیف سی جن٘بش سے حرکت کرتا رہتا ہے ، قبلہ کی سمت معلوم کرنے کا آلہ.