ان کا کام نذر و نیاز مانگنا اور فحش کلامی میں رات دن مصروف رہنا اور حسد و کینہ کی غرق آبی نہ تھی جو آجکل کے پیرزادوں میں دیکھتے ہو .
(۱۹۱۹ ، آپ بیتی ، ۵۰)
[ غرق + آب (رک) + ی ، لاحقۂ کیفیت ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .