جس نے ابھی بچہ نہ جنا ہو ، جس کے ابھی تک بچہ پیدا نہ ہوا ہو ، بے اولاد ۔
نمک ِسنگ ۔۔۔۔۔ نازاد گائے کے بول میں صلایہ کر کے لگاویں ۔
(۱۸۷۲ ، رسالہء سالوتر ، ۲ : ۱۰۵)
نازاد و عقیم ہیں گلہ مند جمود
ممکن ہے کہ حسن میں نہ ہو ذوق ِنمود
(۱۹۶۷ ، لحن صریر ، ۲۰۸)
[ نا + ف : زاد ، زادن = جننا ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .