( تاریخی ا ُصول پر )


مِیاں ِبیوی دو جَنے ، کِس کے لیے پیسیں جَو چَنے کہاوت  

گھر کے دو آدمی ہوں تو خست (یا زیادہ محنت) کرنا بے فائدہ ہے
(جامع اللغات ؛ جامع الامثال)