ایک کچھ کہے دوسرا کچھ ، ایک کا کچھ مطلب ہو دوسرا کچھ سمجھے ۔
محکمہ سے الٹا حکم آیا کہ اس کی پنشن کر دی جائے ، یہ تو وہی کہاوت ہوئی کہ میاں ناک کاٹنے کو پھریں ، بیوی کہے نتھ گھڑا دو ۔
(۱۹۸۹ ، آب گم ، ۲۹۷)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .