کسی کے حالات یا واقعات پر نکالا گیا رسالہ وغیرہ ، خبرنامہ نیز دستاویز ۔
یہ کتاب شاہی روزنامچوں اور وقائع ناموں سے مرتب کی گئی ہے ۔
(۱۹۴۵ ، ہندووں کی تعلیم مسلمانوں کے عہد میں ، ۶۶) ۔
غازی اور نوس کے سات لڑکے تھے (جن کے نام وقائع ناموں اور دستاویزات وقف میں درج ہیں) ۔
(۱۹۶۸ ، اردو دائرئہ معارف اسلامیہ ، ۳ :۲ ۵۳) ۔
[ وقائع + نامہ (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .