اکیڈمی سے میرا مدعا ایک ایسی علمی جماعت ہے جو ۔۔۔۔۔ غیر سرکاری مگر بااثر نگرانی رکھے.
(۱۹۱۷ ، العصر ، ۱۹۹) ۔
اور جو اپنی امانتوں اور وعدہ کی نگرانی رکھتے ہیں ۔
(۱۹۳۲ ، سیرۃالنبیؐ ، ۴ : ۸۸۴) ۔
اس کے چرکنے (ذرق ، رمسج) کی نگرانی رکھی جاتی تھی ۔
(۱۹۷۰ ، اردو دائرۂ معارف اسلامیہ ، ۵ : ۲۷۹) ۔