نَجِیب
الاَصل
(۔۔۔ ضم ب ، غم ا ، سک ل ، فت ا ، سک ص)
صف
رک: نجیب الجانبین ، جس کے ماں اور باپ دونوں خاندانی ہوں ۔
ان میں سے صرف وہی نجیب الاصل ہونے کی دعوے دار ہوسکتی ہیں جو اس کے بیٹوں کعب اور الحارث کی اولاد میں سے ہیں ۔
(۱۹۷۵ ، اردو دائرہ معارف اسلامیہ ، ۱۱ : ۴۱) ۔
[ نجیب + رک : ال (۱) + اصل (رک) ] ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .