(لسانیات) آوازوں کا نظام ، صوتی نظام ، نظام صوت (Phonetic)۔
مشابہت تو واضح ہے کہ دونوں کے نظام اصوات کو مفعول مفاعلن فعولن کے ذریعے ظاہر کر سکتے ہیں ۔
(۱۹۸۳ ، اثبات و نفی ، ۳) ۔
(ہائیکو) جاپانی نظام اصوات کے مطابق بھی پانچ ، سات ، پانچ کی پابند ہیں ۔
(۱۹۹۴ ، اردو میں ہائیکو ، ۷۳) ۔
[ نظام + اصوات (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .