انصاف کے حصول کا طریقہ ، عدالتی نظام ، طریقہء انصاف ۔
سرجنٹ ایٹ لا انگلستان کے نظام عدالت کی رو سے جو مخصوص سند کے ذریعے سے اعلیٰ سرجنٹ مقرر کیا گیا ہو ۔
(۱۹۸۸ ، کشاف قانونی اصطلاحات ، ۳ : ۱۲۱۴) ۔
[ نظام + عدالت (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .