( تاریخی ا ُصول پر )


نَصِیبوں کی بَلِیا پَکائی کِھیر ، ہوگیا دَلیا کہاوت  

جب قسمت خراب ہو تو اچھا کام بھی بُرا ہو جاتا ہے
(گنجینہء اقوال و امثال)۔