( تاریخی ا ُصول پر )


اَبْرَک اتارنا محاورہ  

( نقاشی ) ابرک کے ورق پر تصویر کا چربا لینا اس طرح کہ ابرک کے ورق کو تصویر کے اوپر رکھ کر اس کے خط و خال کا نشان بنا لیں .
( ا پ و ، ۴ : ۱۶۸ )